ٹرمپ انتظامیہ نے بائیڈن دور میں امریکا آنیوالے پناہ گزینوں کی درخواستوں پر کارروائی روک دی

110

ٹرمپ انتظامیہ نے سابق صدر جو بائیڈن کے دور حکومت میں امریکا میں داخل ہونے والے تمام پناہ گزینوں کی وسیع جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بائیڈن دور کے پناہ گزینوں کے لیے گرین کارڈ کی درخواستوں پر کارروائی روک دی گئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی حکومت کے اندرونی میمو میں سابق صدر بائیڈن کے دور حکومت میں داخل ہونے والے تمام پناہ گزینوں کی وسیع جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق جانچ پڑتال مکمل ہونے تک گرین کارڈ کی درخواستوں پر مزید کوئی کام نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

6 تبصرے ”ٹرمپ انتظامیہ نے بائیڈن دور میں امریکا آنیوالے پناہ گزینوں کی درخواستوں پر کارروائی روک دی

  1. بلکل درست فیصلہ ہے۔ بلکہ بہت دیر سے اٹھایا گیا قدم ہے۔ دنیا اس وقت بہت آگے نکل چکی ہے اور ہمارا نظام تعلیم بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ ابھی بھی دیر نہیں ہوئی ہمیں جلد از جلد اپنے تعلیمی اداروں میں اصلاحات کرنا ہونگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں