بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

0

بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 3 اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ضلع بنوں میں مشترکہ انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں