حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی

0

وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او بحال کردیا گیا ہے۔

حکومت نے قیمتی دھاتوں اور زیورات کی درآمد و برآمد سے متعلق کچھ ترامیم بھی کیں ہیں جبکہ قیمتی دھاتوں اور زیورات کی درآمد و برآمد کا فریم ورک برقرار رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں