بھارت نے دبئی ایئر شو میں طیارہ گرنے کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا

0

ھارتی میڈیا نے تیجس طیارے کے حادثے کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا۔

سابق بھارتی جنرل ریٹائرڈ بخشی اور ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی نے دعویٰ کیا ہے کہ حادثے کی بنیادی وجہ طیارے میں استعمال ہونے والا امریکی انجن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں