بیٹل آف سیکسز: آسٹریلیا کے نک کراؤس نے خواتین کی عالمی نمبر ون آریانا سبالنکا کو ہرادیا

0

بیٹل آف سیکسز  آسٹریلیا کے مینز ٹینس اسٹار نک کراؤس کے نام رہی۔

نک کراؤس نے خواتین کی عالمی نمبر ایک آریانا سبالنکا کو اسٹریٹ سیٹ میں چھ تین اور چھ تین سے ہرادیا۔

چار گرینڈ سلیم جیتنے والی آریانا سبالینکا اور نک کراؤس کے درمیان مقابلے کا توازن برقرار رکھنے کے لیے خصوصی قوانین نافذ کیے گئے تھے۔

ایک ہی سروس پر پوائنٹ جب کہ کورٹ کا رقبہ 9 فیصد کم کرنا شامل تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں