ہانیہ عامر کی فواد مصطفیٰ اور توقیق حیدر کے گلے لگنے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

0

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 کے موقع پر اپنے ساتھی اداکاروں فواد مصطفیٰ اور توقیق حیدر کے ساتھ گلے ملنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ایوارڈ شو کے دوران ہانیہ عامر نے اپنے ڈرامہ “کبھی میں کبھی تم” کے ساتھی اور آن اسکرین والد توقیق حیدر سے دوستانہ انداز میں ملاقات کی اور انہیں گلے لگایا، اسی طرح انہوں نے فواد مصطفیٰ کے ساتھ بھی گلے ملنے کا تبادلہ کیا، جس پر سوشل میڈیا پر مختلف آراء سامنے آئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں