فلوریڈا ہائی وے پر چلتی گاڑی پر جہاز گرنے کی ویڈیو وائرل

0

امریکی ریاست فلوریڈا کے ہائی وے پر ایک چھوٹا طیارہ انجن میں خرابی سامنے آنے کے بعد چلتی کار پر جاگرا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق دل دہلادینے والا واقعہ فلوریڈا کے ہائی وے پر  رواں ہفتے پیش آیا۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  فلوریڈا ہائی وے پر حادثے کا شکار ہونیوالے  بیچ کرافٹ 55 ہوائی جہاز میں ایک پائلٹ اور مسافر سوار تھے جس دوران طیارے کو انجن میں خرابی کا سامنا کرنا پڑا اور طیارے نے ہائی وے پر  چلتی کار پر کریش لینڈنگ کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں