فرحان سعید نے کیریئر کے مشکل مرحلے اور واپسی کی کہانی بتا دی

0

پاکستانی گلوکار اور ٹی وی اداکار فرحان سعید نے دبئی میں بین الاقوامی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں ایک عام بچہ تھا اور صبح اٹھا تو اسٹار بچہ بن چکا تھا۔

فرحان نے بتایا کہ جل بینڈ کے ساتھ ان کا سفر شروعات میں ہی شہرت کی طرف لے گیا، مگر 28 سال کی عمر میں انہوں نے بینڈ چھوڑ کر اپنے تخلیقی تجربات اور اداکاری کی طرف رخ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں