امریکا نے افغان پاسپورٹ رکھنے والے تمام افراد کو ویزوں کا اجرا روک دیا

0

مریکا نے افغان پاسپورٹ رکھنے والے تمام افراد کو ویزوں کا اجرا روک دیا۔

اسائلم کی تمام درخواستوں سے متعلق فیصلے بھی روک دیے گئے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سب سے بڑی ترجیح اپنی قوم اور شہریوں کا تحفظ ہے۔

بھارتی ریاست آسام میں متنازع شادی بل منظور، مسلمانوں میں شدید تشویش

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدرٹرمپ کے احکامات پر افغانوں کوویزے کا اجرا روکا گیا ہے، امریکی شہریوں کی سلامتی اور امن و امان کیلئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں