اسکردو اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

0

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 عشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 عشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز اسکردو سے 120 کلو میٹر دور شمال مشرق تھا۔

زلزلے کے جھٹکوں سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں