وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا کی لبنان کے سفیر سے ملاقات

0

وزیر مملکت اور وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون نے آج اپنے دفتر میں پاکستان میں لبنان کے سفیرجناب عبدالعزیز عیسیٰ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ڈیجیٹل میڈیا، نشریاتی میڈیا اور خطے میں رابطے کے بدلتے ہوئے رجحانات پر وسیع تبادلہ خیال کیا گیا۔

س موقع پر فہد ہارون نے پاکستان کے ڈیجیٹل تبدیلی کے تجربات پر روشنی ڈالی اور حکومت کی جدت کو فروغ دینے، آن لائن ذمہ دارانہ شمولیت کو یقینی بنانے، اور ایک جدید اور ہم آہنگ میڈیا ماحول کی حمایت کے اقدامات سے آگاہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں