افغان سرزمین سے تاجکستان پر ڈرون حملہ ، 3 چینی شہری ہلاک

0

افغان سرزمین سے ایک اورہمسایہ ملک تاجکستان پرڈرون حملہ ،  3 چینی شہری ہلاک ہوگئے۔ افغان سرزمین سے اڑائے گئے ڈرون پردستی بم نصب تھا۔
تاجکستان نے  افغانستان کی عبوری حکومت سے  حملہ آوروں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کامطالبہ کردیا

تاجکستان نےحملے پر شدید تشویش اورمذمت کااظہارکیا ہے۔ تاجکستان نے افغانستان کی عبوری حکومت سے حملہ آوروں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کامطالبہ کردیا۔

تاجک حکام کے مطابق سرحدی امن کیلئے مسلسل کوششوں کے باوجود خطرات برقرار ہیں۔ سرحدپاردہشت گردی اب صرف پاکستان کامسئلہ نہیں رہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں