پرانا ہیلمٹ پہننے کے نتائج کتنے خطرناک ہیں؟ جانیے !

کراچی پولیس چیف نے اعلان کیا ہے کہ اب موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھنے والا شخص بھی چاہے وہ مرد ہو یا عورت اسے بھی ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا۔

لیکن یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا کسی دوسرے شخص کا ہیلمٹ استعمال کرنا کیسا ہے؟ اور اس کے کیا نقصانات ہوسکتے ہیں۔

اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں ماہر امراض جلد ڈاکٹر کاشف نے ہیلمٹ پہننے سے سر میں ہونے والی خشکی اور دیگر مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں