یمنیٰ زیدی تنقید کی زد میں آگئیں

0

اکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنی بے مثال اداکاری کے سبب کافی مقبول ہیں، مگر ایوارڈ شو میں بولڈ لباس پہننے کے سبب سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

کراچی میں ہونے والے 24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ڈیزائنر شہلا چتور کا تیار کردہ تھری پیس لباس پہنا تھا۔

اداکارہ کے لباس میں روز گولڈ لمبی اسکرٹ، اینٹیک گولڈ کراپ ٹاپ اور کڑھائی و ٹِلّہ ورک سے مزین چمکدار جیکٹ بھی شامل تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں