ہالی وڈ کے معروف ہدایتکار اپنی اہلیہ سمیت گھر میں مردہ پائے گئے

0

لاس اینجلس: ہالی وڈ کے معروف ہدایتکار  روب رائنر اور  ان کی اہلیہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق ہدایتکار روب رائنر اور ان کی اہلیہ میشل رائنر لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس پولیس نے واقعے کو قتل کا مشتبہ کیس قرار دیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کے ایک فرد نے ان کے گھر  پہنچنے پر دونوں کو مردہ پایا اور پولیس کو آگاہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں