پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سپر مون کا نظارہ

0

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کے آخری سپر مون کا نظارہ کیا گیا۔

پاکستان میں سپر مون  صبح سوا چار بجے 99 فیصد روشن حالت میں عروج پر پہنچا، کولڈ مون تقریباً 8 فیصد بڑا اور 15 فیصد زیادہ روشن تھا۔

 سپر مون یا دسمبر کا کولڈ مون سال 2025 کا مسلسل تیسرا سپر مون ہے، پاکستان کے ساتھ ساتھ امریکا، آسٹریلیا اور دیگر  ممالک میں بھی نظارہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں