ملک کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر امیگریشن منصوبے ‘ای گیٹس’ کے معاملے پر پیشرفت

0

ملک کے 3بڑے ائیرپورٹس پرامیگریشن منصوبے ای گیٹس کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔

ابتدائی طور پر کراچی،لاہور اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ای گیٹس نصب ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پرامیگریشن کےلیے ای گیٹس نصب کرنے کےلیےجگہ کاتعین کرلیا گیا ہے۔

ای گیٹس نصب ہونے سے مسافروں کا امیگریشن میں وقت بچے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں