سابق کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

0

کراچی سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی تصاویر  سامنے آگئیں۔

مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی حال ہی میں شادی کی تقریب ہوئی جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

شادی کی پروقار تقریب میں دلہن نے ہلکے نیلے اور سلور رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا۔

نوال کی شادی کی تصاویر سامنے آئی ہیں جو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں