بھوٹان کے بولر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

0

بھوٹان کے بولر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

بھوٹان کے سونم ییشے نے میانمار کے خلاف میچ میں 4 اوور میں 7 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کر لیں۔

میانمار کی ٹیم 127 رنز کے تعاقب میں 45 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں زیادہ سے زیادہ 7 وکٹیں لینے کا ریکارڈ تھا۔

مینز اینڈ ویمنز انٹرنیشنل کرکٹ میں اب تک 6 بولرز ایک ہی میچ میں 7 وکٹیں لے چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں