بھارتی کرکٹ میں کرپشن کی گونج، چار کرکٹرز معطل

0

بھارتی کرکٹ میں کرپشن الزامات پر چار کرکٹرز کو معطل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹرز پر کرپشن کے الزامات ڈومیسٹک کرکٹ میں سامنے آئے، آسام کرکٹ ایسوسی ایشن نے 4 کرکٹرز کو مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث ہونے پر معطل کر دیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ سید مشتاق علی ٹرافی کے دوران مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے پر کرکٹرز کو معطل کیا گیا۔

آسام کرکٹ ایسوسی ایشن نے پریس ریلیز کے ذریعے کھلاڑیوں کی معطلی کا اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں