بھارتی پریزینٹر ریدھیما پٹھک نے بی پی ایل سے نکالے جانے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

0

بھارتی کرکٹ پریزینٹر ریدھیما پٹھک نے بنگلادیش پریمیئر لیگ سے نکالے جانے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔

بنگلادیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے نکالے جانے کے بعد ریدھیما پٹھک کو بی پی ایل سے نکالنے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

اب ریدھیما پٹھک نے بی پی ایل سے نکالے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں سے یہ بیانیہ بنایا جارہا ہے کہ مجھے بی پی ایل سے ڈراپ کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں